رواں مالی سال 2017-18 ء کے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی میں 4.25 فیصد کا اضافہ
ہفتہ 23 جون 2018 14:23
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں روایتی کمرشل بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کو 378 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کا حجم 320.5 ارب روپے ریکارڈ کیاگیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں اسلامک بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں 45 فیصد کی کمی سے قرضوں کی فراہمی کا حجم 72.65 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 132.307 ارب روپے کے قرضے نجی شعبہ کو جاری کئے گئے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.