شاہد خاقان عباسی کے نامکمل کاغذات منظور کرنے پر آر او سے اختیارات واپس
سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جون کو طلب کرلیا
ہفتہ 23 جون 2018 14:19
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جسٹس عبادالرحمن لودھی نے این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے نامکمل اورتصحیح شدہ کاغذات منظورکرنے پرریٹرننگ افسرکے اختیارات واپس لے لئے ،ْ سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 25 جون کو طلب کرلیا۔جسٹس عبادالرحمن لودھی نے اس معاملے پر اپنے ریمارکس میں کہنا ہے کہ اگرنامکمل اورتصحیح شدہ کاغذات منظورہوں گے تو شفاف انتخاب کیسے ممکن ہوں گے،انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو 25 جون خود یا وکیل کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.