امریکا مہاجر پالیسی کا از سر نو جائزہ لے،
گرفتاری کا متبادل تلاش کیا جائے،اقوام متحدہ ْبچوں کو کسی بھی صورت میں گرفتار نہیں کیا جانا چاہیے، انسانی حقوق کونسل برائے اقوام متحدہ
ہفتہ 23 جون 2018 14:15
(جاری ہے)
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ مہاجرین کے حوالے سے اپنی پالیسی کا ازسر نو جائزہ لے اور غیر قانونی مہاجرین کی گرفتاریوں کا متبادل تلاش کرے۔
عالمی دفتر برائے انسانی حقوق کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچوں کو کسی بھی صورت میں گرفتار نہیں کیا جانا چاہیے خواہ وہ اپنے والدین کے ساتھ ہی کیوں نہ ہوں۔ یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری نئے حکم نامے کے تحت اب غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو ان کے والدین کے ساتھ ہی قید کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.