این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کا الزام ،

ریٹرننگ آفیسر کو 25 جون تک معطل، اختیارات واپس لے لئے

ہفتہ 23 جون 2018 12:20

این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کا الزام ،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کے الزام پر ریٹرننگ آفیسر کو 25 جون تک معطل کر کے اختیارات لے لئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کے الزام پر ایپلٹ ٹربیونل نے 2 روز کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا۔ عدالت نے 25 جون تک ریٹرننگ آفیسر سے اختیارات واپس لے لئے۔

متعلقہ عنوان :