ایپلٹ ٹربیونل نے پی پی 173 میں مریم نواز کے کاغذا ت نامزدگی کیخلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی

ہفتہ 23 جون 2018 12:17

ایپلٹ ٹربیونل نے پی پی 173 میں مریم نواز کے کاغذا ت نامزدگی کیخلاف اپیل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) ایپلٹ ٹربیونل نے پی پی 173 میں مریم نواز کے کاغذا ت نامزدگی کیخلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اقتدار حسین کی اپیل پر سماعت کی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایپلٹ ٹربیونل میں پی پی 173 میں مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ ایپلٹ ٹربیونل نے اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اقتدار حسین کی اپیل پر سماعت کی ۔ اپیل کنندہ کے موقف کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے۔ …

متعلقہ عنوان :