اپیلٹ ٹریبونلز کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ بدھ تک سنائیں گے

ہفتہ 23 جون 2018 12:17

اپیلٹ ٹریبونلز کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) اپیلٹ ٹریبونلز ریٹرننگ افسروں کی طرف سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوںکیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ بدھ تک سنائیں گے۔

(جاری ہے)

امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست اگلے روز شائع کی جائے گی۔امیدواراپنے کاغذات نامزدگی اس ماہ کی انتیس تاریخ تک واپس لے سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن امیدواروں کوانتخابی نشانات اس ماہ کی تیس تاریخ کو الاٹ کرے گا۔

متعلقہ عنوان :