پہلی بار ملک میں ووٹرز آبادی کے 50 فیصد سے زائد ہوگئے
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں اضلاع کے حساب سے ووٹرز کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ملک بھر میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز ہیں‘ سندھ میں آبادی کے مقابلے میں سب سے کم ووٹرز تھر پار کر میں ہیں تقریباً 35 فیصد ہیں ‘سب سے زیادہ ووٹرز تقریباً 63 فیصد کراچی کے ضلع وسطی میں ہیں
ہفتہ 23 جون 2018 12:17
(جاری ہے)
پنجاب میں 6 کروڑ 6 لاکھ 72 ہزار 870 میں سے 3 کروڑ 36 لاکھ 79 ہزار 993 مرد اور 2 کروڑ 69 لاکھ 92 ہزار 877 خواتین، سندھ میں 2 کروڑ 23 لاکھ 91 ہزار 244 میں سے ایک کروڑ 24 لاکھ 36 ہزار 844 مرد اور 99 لاکھ 54 ہزار 400 خواتین، خیبر پختونخوا میں ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار 299 میں سے 87 لاکھ 5ہزار 831 مرد اور 66 لاکھ 10 ہزار 468 خواتین، بلوچستان میں 42 لاکھ 99 ہزار 494 میں سے 24 لاکھ 86 ہزار 330 مرد اور 18 لاکھ 13 ہزار 264 خواتین، فاٹا میں 25 لاکھ 10ہزار 154 میں سے 15 لاکھ 7 ہزار 902 مرد اور 10 لاکھ 2 ہزار 252 خواتین اور اسلام آباد میں 7 لاکھ 65 ہزار 348 میں سے 4 لاکھ 7 ہزار 463 مرد اور 3 لاکھ 57 ہزار 885 خواتین ووٹرز ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.