چودھری نثار علی خان نے بارہا پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کیوں نہیں کی؟
تجزیہ کار نے پروگرام میں گفتگو کے دوران بتا دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جون 2018 11:08
(جاری ہے)
جب دھرنا بھی ہوا تب بھی وزیرا عظم ہاﺅس میں چودھری نثار علی خان موجود تھے اور اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔
اس موقع پر ان کے ساتھ ایف سی کے اہلکار بھی تھے وہ ان کے ساتھ ہاتھ بھی ملا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ آپ کو ہتھیار اس لیے نہیں دے رہے کیونکہ سامنے والے بھی پاکستانی ہیں۔لہٰذا ہم حکمت عملی یہ رکھنا چاہےتے ہیں کہ آپ بھی رہیں لیکن ہتھیار کے بغیر ہی یہ معاملہ حل ہو جائے۔ اس دن سے ہی قیادت نے ان کو شک کی نظر سے دیکھا جس کے بعد چودھری نثار علی خان نے کئی موقعوں پر ٹرائل دیا اور کلئیر بھی ہوئے۔ لیکن جب ان کو اس بات کا علم ہوا کہ نواز شریف کے سامنے ان کے خلاف گفتگو ہوتی ہے اور نواز شریف کسی کو نہیں روکتے تو وہ پیچھے ہوتے گئے ۔ ان کا ماننا ہے کہ ان کے خلاف پرویز رشید گفتگو کرتے تھے جبکہ پرویز رشید کا ماننا ہے کہ ا ن کو عہدے سے ہٹانے میں چودھری نثار علی خان کا ہاتھ تھا حالانکہ انہیں کمیٹی کا سربراہ نواز شریف نے بنایا تھا۔اور راحیل شریف نے اس کمیٹی پر رضامندی بھی ظاہر کی تھی۔ چودھری نثار علی خان کسی سازش کا حصہ نہیں بنے نہ ہی انہوں نے یہ تاثر دیا۔ بلکہ انہوں نے اپنی شناخت کو برقرار رکھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.