سیاحت کو فروغ دینے کے لیے عرب ملک کے حکام نے خواتین پولیس کو ہی مختصر کپڑے پہنا دئیے
امین اکبر جمعہ 22 جون 2018 23:51
برمانا کے میئر پیری ایچکرکا کہنا ہے کہ بحیرہ روم کے علاقے کے 99 فیصد سیاح شارٹس پہنتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دلکش ٹریفک پولیس کا نیا سکواڈٹاؤن میں سیاحت کے فروغ اور ملک کے تاثر کو بہتر بنانے میں مددگار ہوگا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ مغرب میں لبنان کی بے رنگ تصویر کو بدلنا چاہتے ہیں۔
لبنان میں ہرکوئی میئر کا ہم خیال نہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے سیاحوں کو لبھانے کے لیے دلکش خواتین کے استعمال کو غلط قرار دیا ہے۔ دیگر صارفین کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں کی وردی تو تبدیل نہیں کی گئی۔
لوگوں کے ملے جلے ردعمل کے باوجود خواتین پولیس اہلکاراس تبدیلی سے خوش ہیں۔ انہیں امید ہے کہ ہر گرما میں ان کی وردی اسی طرح تبدیل ہوا کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.