Live Updates

شہباز شریف سے سرگودھا کے رہنمائوں کی ملاقات

جمعہ 22 جون 2018 23:20

شہباز شریف سے سرگودھا کے رہنمائوں کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر محمد شہباز شریف سے سرگودھا کے رہنمائوں کی ملاقات۔

(جاری ہے)

سرگودھا کی سیاسی سر گرمیوں اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گی، ملاقات کرنے والوں میں لیگی رہنماء پیر امین الحسنات اور پیر فاروق شاہ شامل تھے جنہوں نے نہ صرف میاں محمد شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا بلکہ سرگودھا سے مسلم لیگ ( ن ) کی فتح کو بھی یقینی قرار دیا اور اس بات کا عزم کیا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ہی حکومت بنائے گی۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :