چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعہ 22 جون 2018 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کیمطابق چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

متعلقہ عنوان :