بلاول بھٹو سے زیریں دیر سے منتخب سابق رکن قومی اسمبلی ملک عظمت خان کی ملاقات

جمعہ 22 جون 2018 23:09

بلاول بھٹو سے زیریں دیر سے منتخب سابق رکن قومی اسمبلی ملک عظمت خان کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زیریں دیر سے منتخب سابق رکنِ قومی اسمبلی و پارٹی رہنما ملک عظمت خان نے بلاول ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں اپنے ضلعے کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا، جہاں انتخابات جیتنے کے لیئے پارٹی کی پوزیشن مضبوط ہے۔