رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے والوں پر بائیو میٹرک تصدیق کرانا لازم ہو گا

جمعہ 22 جون 2018 23:03

رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے والوں پر بائیو میٹرک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے والوں پر بائیو میٹرک تصدیق کرانا لازم ہو گا۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت کی طرف سے پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کو ویزوں کیلئے پاسپورٹ جمع کرانے سے قبل بائیو میٹرک تصدیق کرانے کی اطلاع دی جائے گی۔ سعودی وزارت حج نے پاکستان میں بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ’’اعتماد‘‘ نامی کمپنی کی منظوری دی ہے۔