پاک بحریہ مکمل طور پر چوکس و مستعد ہے ، قومی مفادات بشمول سی پیک اور گوادر کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ علاقائی سمندر وں میں اپنی موجودگی مستقل طور پر برقرا ر رکھے ہوئے ہی سربراہ پاک بحریہ
ایڈمرل ظفر محمود عباسی کاپاکستان نیوی وار کالج لاہور میںپی این اسٹاف کورس کے شرکاء اور اساتذہ سے خطاب
جمعہ 22 جون 2018 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نیوی مکمل طور پر چوکس و مستعد ہے اور قومی مفادات بشمول سی پیک اور گوادر کے تحفظ کے لیے علاقائی سمندر وں میں اپنی موجودگی مستقل طور پر برقرا ر رکھے ہوئے ہے۔
پاک بحریہ کے سربراہ نے حاضرین کو پاک بحریہ کے وژن کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا۔سربراہ پاک بحریہ نے بحری اقتصادیات میں اضافے کے لیے قومی سطح پر میری ٹائم آگہی کے فروغ کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ زیر تربیت افسران کو نصیحت کرتے ہوئے ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے کہا کہ قائد انہ حیثیت سے افسر کے لیے لازمی ہے کہ وہ پیشہ ورانہ طرز عمل کے ساتھ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے قرآن و سنت کے علم اور نظریہ پاکستان کی روشنی میں اپنی قابلیتوںاور مہارتوں کا بہترین طریقے سے استعمال کرے۔ قبل ازیں، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.