واٹر بو رڈ کر اچی میں سابق ایم پی اے وائس چیئر مین کے عہد ے پر موجو د ہیں جو قطعی غیر قانونی ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان

جمعہ 22 جون 2018 22:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رکن رابطہ کمیٹی وسابق حق پر ست رکن قومی اسمبلی کشور زہر نے کہا ہے کہ نگر اں حکو مت سندھ کے ہو تے ہو ئے واٹر بو رڈ کر اچی میں سندھ اسمبلی کے سابق ایم پی اے اب تک وائس چیئر مین واٹر بو رڈ کے عہد ے پر موجو د ہیں جو قطعی غیر قانونی ہے انہو ں نے کہا کہ کر اچی میں پا نی کی قلت جان بو جھ کر پید ا کی جا رہی ہے جس کی ایک وجہ غیر قانونی طور پر وائس چیئر مین کے عہد ے پر اسمبلی کی مدت پو ری ہو نے کے با وجو د ایک سیا سی شخصیت کی مو جو دگی ہے۔

(جاری ہے)

کشورزہر ا نے کہا کہ پینے کے پا نی کی قلت اور نکاسی آب کے مسائل کو حل کر نے کیلئے نگر اں وزیر اعلی سندھ فوری نو ٹس لیں اور نئے غیر جا نبد ار وائس چیئر مین کی تقر ر ی عمل میں لا ئی جا ئے شہر ی پا نی کی بو ند بوند کو تر س رہے ہیں گو رنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ اس سلسلے میں ٹھو س اقداما ت کر یں۔ #