میرا طرز سیاست اپناہے ، میں دنگا فساد نہیں کرتا، چوہدری نثار کا زعیم قادری کی پارٹی سے بغاوت سے متعلق سوال کے جواب

جمعہ 22 جون 2018 21:26

میرا طرز سیاست اپناہے ، میں دنگا فساد نہیں کرتا، چوہدری نثار کا زعیم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء زعیم قادری کی پارٹی سے بغاوت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ میرا طرز سیاست اپناہے ، میں دنگا فساد نہیں کرتا اس لئے مجھے زعیم قادری سے یا کسی اور سے نہ ملایا جائے ۔