نگران وزیر اعظم ماروری میمن کو چیئر مین بی آئی ایس پی کے عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری صدر مملکت کوبھجوادی

جمعہ 22 جون 2018 21:26

نگران وزیر اعظم ماروری میمن کو چیئر مین بی آئی ایس پی کے عہدے سے ہٹانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) نگران وزیر اعظم نے ماروری میمن کو چیئر مین بی آئی ایس پی کے عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری صدر مملکت کوبھجوادی ہے صدر مملکت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر ماروی میمن کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دیں گے وزیر اعظم ہاوس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں نگران وزیر اعظم نے سمری ایوان صدر کو جمعہ کی شام کو بجھوائی ہے

متعلقہ عنوان :