نگران وزیر اعظم نے چیئرمین بورڈ آف انویسمنٹ نعیم زمیندار کا استعفیٰ منظور کر لیا

جمعہ 22 جون 2018 21:26

نگران وزیر اعظم نے  چیئرمین بورڈ آف انویسمنٹ نعیم زمیندار کا استعفیٰ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے چیئرمین بورڈ آف انویسمنٹ نعیم زمیندار کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ وزیر اعظم کو بجھوا یا تھا جس جمعہ کی شام کو وزیر اعظم نے منظور کر لیا ہے وزیر اعظم ہاوس نے اس بات کی باقاعدہ تصدیق بھی کردی ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نعیم زمیندار کا استعفی منظور کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :