این اے 53کی نشست نے عمران خان ،ْشاہد خاقان عباسی اور عائشہ گلا لئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد اہمیت اختیار کرلی
این اے 53اسلام آباداپنے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف عمران خان کی اپیل کی سماعت ،ْ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس این اے 95 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی
جمعہ 22 جون 2018 21:22
(جاری ہے)
دوسری طرف این اے 95 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل دائر کی گئی ۔
این اے 53 پرشاہد خاقان عباسی کی آر او کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی ،ان کے وکیل نے کہا کہ جان بوجھ کر کوئی حقائق نہیں چھپائے گئے ،آر او نے قانون کی غلط تشریح کرکے کاغذات مسترد کئے۔اپیلٹ ٹربیونل نے الیکشن کمیشن اور آر او کو نوٹس جاری کردئیے ہیں،اسی حلقے سے مہتاب عباسی اورعائشہ گلالئی نے بھی کاغذات نامزدگی مستردکرنے کے فیصلے کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا ،ْسماعت 25جون کو ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.