اردوفلم ’’ آزادی‘‘کی مقبولیت میں اضافہ

جمعہ 22 جون 2018 21:19

اردوفلم ’’ آزادی‘‘کی مقبولیت میں اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) عیدالفطر پر ریلیزہونیوالی اردوفلم ’’ آزادی ‘‘کی ایڈیٹنگ سینئر فلمی ایڈیٹر زیڈ اے زلفی نے کی‘ جسے بہت سراہا جارہا ہے‘ہدایتکار عمران ملک کی اس فلم کا موضوع کشمیر کی آزادی پر مبنی ہے‘ عوام نے اس فلم کو دیگر فلموں کی نسبت بے حد پسند کیاہے۔۔

متعلقہ عنوان :