انتخابات میں غلامان امریکہ رسوا اور غلامان رسول سرخرو ہوں گے، مودی کے یاروں کو ووٹ دینا ملک سے غداری ہو گی،حامد رضا
جمعہ 22 جون 2018 21:14
(جاری ہے)
گیم ن لیگ کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ پچھلے الیکشن کا پولنگ سٹاف تبدیل کیا جائے۔ شفاف الیکشن کے لئے نگران حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مطمئن نہیں ہیں۔ شریف خاندان کے وفادار سرکاری افسروں کے تبادلے کئے جائیں۔ ہماری حکمران اشرافیہ بدمعاشیہ بن چکی ہے۔ ووٹرز نے ووٹ کا درست استعمال نہ کیا تو اگلے پانچ سال پچھتائیں گے۔ عوام ختم نبوت سے غداری کرنے والوں سے نفرت کرتی ہے۔ امریکی و بھارتی لابی ن لیگ کے ساتھ ہے۔ پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمن نواز شریف کے حامی ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 25 جولائی کو نوٹوں کی سیاست دفن کر دیں گے۔ اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والا ہر فرد ہمارے ساتھ ہے۔ ہماری سیاست مفادات نہیں نظریات کے لئے ہے۔ پیسے کے زور پر الیکشن جیتنے کے خواب دیکھنے والے کامیاب نہیں ہو سکتے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.