چوہدری نثار کے بعد زعیم قادری کی پریس کانفرنس واضح اشارہ ہے لوگ شریف خاندان کی مزید غلامی نہیں کرسکتے جمشید اقبال چیمہ
جمعہ 22 جون 2018 19:26
(جاری ہے)
تقریب میں ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ عوام پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ادوار کا جائزہ لیں اور دیکھیں کیا ا ن کی زندگیوںمیں خوشحالی اور آسودگی نے دستک دی ہے ۔ ایک ماچس کی ڈبی پر بھی ٹیکس وصول کرنے والی ریاست کی جانب سے عوام کو معیاری تعلیم ،صحت سمیت زندگی کی دیگر بنیادی ضروریات فراہم کی گئی ہیں ۔دوسری جانب شریفوں اور زرداری خاندانوں کے سامنے آنے والے اثاثہ جات کا سن عوام کی آنکھیںکھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔ جمشید چیمہ نے کہا کہ خدارا عوام اپنے بارے میںخودسوچیں اور اگر اب بھی ووٹ کی طاقت کے استعمال کو صحیح بروئے کار نہ لایا گیا تو ہمارے پاس سوائے پچھتاوے کے کچھ بچے گا ۔ انہوںنے کہاکہ ملک میں زراعت اور صنعت تباہی کی جانب گامزن ہیں، ہرسال لاکھوں لوگ روزگار کیلئے مارکیٹ میں آرہے ہیں لیکن انہیں نوکریاں میسر نہیں ۔ انہوںنے کہا کہ اگر ہم بطوراپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کی طرح کردارادا کرتے تو حکمرانوں کی پانامہ سمیت اربوں ،کھربوں روپے کی کرپشن کبھی بھی قوم کے سامنے نہ آتی ۔(ن) لیگ والے دوسروں پر تو تنقید کرتے ہیں لیکن زعیم قادری کی پریس کانفرنس نے ٹکٹوں کی تقسیم میںمسلم لیگ کے میرٹ کا پول کھول کر رکھ دیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.