سنی لیون فلم ارجن پٹیالا میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی

جمعہ 22 جون 2018 19:24

سنی لیون فلم ارجن پٹیالا میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون فلم ارجن پٹیالا میں سپیشل گانے پررقصکریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون ہدایتکار روہت جگ راجکی فلمارجن پٹیالا میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی جس کی عکسبندی جالوئی کے پہلے ہفتے میں شروع کی جائے گی، فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ، کریتی سینن اور ورون شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 13ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :