پاکستان نیوی مکمل طور پر چوکس ہے ، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے علاقائی سمندر وں میں اپنی موجودگی برقرا ر رکھے ہوئے ہے ،ْظفر محمود عباسی
افسران قرآن و سنت کے علم اور نظریہ پاکستان کی روشنی میں اپنی قابلیتوںاور مہارتوں کا بہترین طریقے سے استعمال کریں ،ْنیول چیف
جمعہ 22 جون 2018 17:35
(جاری ہے)
پاک بحریہ کے سربراہ نے حاضرین کو پاک بحریہ کے وژن کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا۔سربراہ پاک بحریہ نے بحری اقتصادیات میں اضافے کے لیے قومی سطح پر میری ٹائم آگہی کے فروغ کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔
زیر تربیت افسران کو نصیحت کرتے ہوئے ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے کہا کہ قائد انہ حیثیت سے افسر کے لیے لازمی ہے کہ وہ پیشہ ورانہ طرز عمل کے ساتھ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے قرآن و سنت کے علم اور نظریہ پاکستان کی روشنی میں اپنی قابلیتوںاور مہارتوں کا بہترین طریقے سے استعمال کرے۔ قبل ازیں، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.