گلگت بلتستان سی پیک میں بیس کیمپ کی حیثیت حاصل کر چکا ہے ،روشن خورشید بروچا
جمعہ 22 جون 2018 15:48
(جاری ہے)
گلگت بلتستان میں سیکیورٹی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق وفاقی وزیر کو بریف کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہاکہ گلگت بلتستان میں پچھلے چند سالوں میں سیکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے سے نہ صرف سالانہ لاکھوں مقامی سیاح گلگت بلتستان کا رُخ کر رہے ہیں بلکہ غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ان کی حفاظت کے لیے پاکستان کے سیکورٹی اداروں اور گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے بہترین انتظامات کر رکھے ہیں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہاکہ پی ایس ڈی پی اور سی پیک منصوبوں سمیت گلگت بلتستان میں اربوں روپے کے فنڈز خرچ کیے جارہے ہیں جس سے گلگت بلتستان میں ترقی وخوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے انہوںنے اس موقع پر وفاقی وزیر کو گلگت بلتستان میں زراعت کی ترقی ،ماحول اور جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق لیے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے وفاقی وزیر کووزارت اُمورکشمیر و گلگت بلتستان کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں گلگت بلتستان کے دورے کی بھی دعوت دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.