شہباز شریف کی لندن سے لاہور واپسی کے بعد زعیم قادری کی بغاوت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرپارٹی اراکین سے طویل مشاورت

جمعہ 22 جون 2018 15:48

شہباز شریف کی لندن سے لاہور واپسی کے بعد زعیم قادری کی بغاوت کے بعد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی لندن سے لاہور واپسی کے بعد زعیم قادری کی بغاوت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرپارٹی اراکین سے طویل مشاورت ‘عوام رابطہ مہم اور ٹکٹوں کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی بنائی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونیوالے اجلاس کے دوران (ن) لیگ کے مر کزی اور صوبائی قائدین شر یک ہوئے جبکہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر پیدا ہونیوالے حالا ت سے نمٹنے کے حوالے سے حکمت عملی بنائی گئی ۔