لاہور اور چینی شمال مغربی ریجن سینکیانگ کے دارالحکومت ارومچی کے درمیان براہ راست مسافر پروازوں کا آغاز

جمعہ 22 جون 2018 15:30

لاہور اور چینی شمال مغربی ریجن سینکیانگ کے دارالحکومت ارومچی کے درمیان ..
ارمچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر لاہور اور چینی شمال مغربی ریجن سیکیانگ کے دارالحکومت ارمچی کے درمیان براہ راست مسافر پروازیں شروع ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق دونوں شہروں کے درمیان ہر جمعرات اور اتوار کو پرواز چلاکرے گی جو اسی روزصبح سوا آٹھ بجے لاہور پہنچاکرے گی ۔ جبکہ یہ واپسی فلائیٹ لاہور کے مقامی وقت کے مطابق 9 بجکر 35 منٹ پر ارمچی روانہ ہوگی اور اسی روز 3 بجے ارومچی پہنچے گی ۔ فلائٹوں کی یہ سروس چائنہ سادرن ایئر لائینز فراہم کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :