سرگودھا:نئے تعینات ہونیوالے افسران نے چارج لینا شروع کردیا

جمعہ 22 جون 2018 15:15

ْسرگودھا۔22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں تبدیل ہونیوالے افسران نے اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا جبکہ نئے تعینات ہونیوالے افسران نے چارج لینا شروع کردیا ہے ، الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے ڈویژن بھر کی انتظامیہ کے افسران کو تبدیل کیا گیا ہے اور نئے افسران تعینات کئے گئے تھے، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :