جمال لغاری سے سوال کرنے والا نوجوان مشکل میں آگیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جون 2018 14:53
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں سیف الدین نے بتایا کہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ میں جمال لغاری سے معافی مانگوں،اور لغاری قبیلے کے سردار کے حق میں ویڈیو پیغام جاری کرنے کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔
سیف الدین نے بتایا کہ مجھے سوشل میڈیا اور دیگر طریقوں سے دھمکایا جارہا ہے،مجھے کہا جا رہا ہے انتخابات ہو جانے دو پھر تمہیں دیکھ لیں گے۔ خیال رہے کہ ڈیرہ غازی خان میں لغاری قبیلہ کے چیف اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار جمال لغاری تعزیت کے لیے قبائلی علاقہ رونگھن پہنچے تو انہیں مقامی نوجوانوں نے گھیر کر ان سے سابقہ کارکردگی پر سوالات کیے۔ جمال لغاری نے مقامی افراد کی جانب سے کیے جانے سوالات پر سخت رد عمل اپنایا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ عام انتخابات 2018ء سے قبل انتخابی مہم کا آغاز ہوچکا ہے اور انتخابی مہم چلانے کے لیے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنے اپنے حلقوں کا رُخ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.