Live Updates

میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ، میرے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئے گئے، عائشہ گلالئی

جمعہ 22 جون 2018 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئینے کہا کہ میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ، میرے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئے گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں 18 لاکھ کی آمدنی میں پارلیمنٹ کی وہ تنخواہ ظاہر کی جو انہوں نے ایوان میں آئے بغیر وصول کی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات