عمران خان صرف ایک دن میں اپنے ووٹ بنک میں 10لاکھ ووٹوں کا اضافہ کر سکتے تھے اگر؟
عمران خان اگر زلفی بخاری کو بلیک لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے ائیرپورٹ سے واپس بھیج دیتے تو ان کے دس لاکھ ووٹ بڑھ جاتے اور میڈیا بھی ان کی تعریف کرتا رہتا، معروف کالم نگار رؤف کلاسرا کا تبصرہ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 22 جون 2018 13:31
(جاری ہے)
اگر عمران خان کے پاس سمجھدار مشیر ہوتے تو جونہی انہیں پتہ چلتا کہ زلفی کا نام ای سی ایل پر ہے تو عمران سے وہ کہتے کہ زلفی کو کہو بیٹا آپ واپس جائو‘ اپنا نام کلیئرکرائو‘کل پرسوں آجانا ۔
یہ خبر خود میڈیا کو لیک کرتے کہ عمران خان نے قانون کی خاطر اپنے ذاتی دوست کو ائیر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔ شام تک سب ٹی وی چینلز اور اینکرز عمران خان کے نعرے مار رہے ہوتے اور دس لاکھ ووٹ بڑھ چکے ہوتے۔ لیکن عمران خان کا الیکشن قریب آتے ہی سیاسی خودکشی کرنے کو دل کرتا ہے۔ا لیکشن کے دنوں میں زلفی بخاری والا ایسا کام کیا ہے جو گلے میں پڑ چکا ہے۔ ایک جھوٹ نبھانے کے لیے کئی بولنے پڑگئے ہیں۔عمران خان نے اپنی پارٹی میں کئی الیٹیبلز تو بھاری کر لیے لیکن ان میں کوئی ایک بھی سپن ڈاکٹر نہیں ہے جو عمران خان کو مفید مشورے دے۔اور عمران خان کی خوش آمد کرنے کی بجائے ان کو نقصان ہونے سے بچائے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.