دُبئی:نشے میں بدمست مراکشی خاتون نے پولیس والی کو مار پیٹ کا نشانہ بنا ڈالا
ملزمہ کو نشے کی حالت میں ہونے کے باعث گرفتار کیا گیا تھا
محمد عرفان جمعہ 22 جون 2018 13:17
(جاری ہے)
مراکشی خاتون کی چند منٹ کی مزاحمت کے باعث بالآخر خاتون اہلکار اُسے ہتھکڑیاں لگانے میں کامیاب ہو گئی اور اُسے الکوحل ٹیسٹ کے لیے لے جایا گیا۔
عدالت میں استغاثہ کی جانب سے مراکشی ملزمہ پر پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے‘ دھمکیاں دینے اور مغلظات بکنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔جبکہ ملزمہ نے اپنے بے قصور ہونے کی دُہائی دے دی اورخاتون جج کے سامنے اپنے معصوم ہونے پر مسلسل اصرار کرتی رہی۔ متاثرہ خاتون پولیس اہلکار نے بتایا کہ ملزمہ نے اُسے لات ما ر کر زخمی کیا ‘کمر پر بھی مار پیٹ کی اور مغلظات سے بھی نوازا۔ بعد میں ملزمہ نے اپنے جارحانہ طرزِ عمل پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُسے معاف کر دے‘ کیونکہ اُس نے جو کچھ بھی کیا‘ وہ ہوش میں نہیں بلکہ نشے کی حالت میں کیا۔ یہاں تک کہ ملزمہ نے مجھے کہا کہ اگر میں اُسے معاف کر دیتی ہوں تو وہ میرے پیر چُومنے کو بھی تیار ہے۔ اس مقدمے کا فیصلہ 26 جُون 2018ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.