کلثوم نواز کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے ،ْا
ب بھی مکمل طور پر خطرے سے باہر نہیں ،ْنوازشریف کاش چودہ جون سے پہلے اہلیہ کے پاس آجاتا تو بہتر ہوتا ،ْ کم از کم اس وقت حوش میں تھیں ،ْ سابق وزیر اعظم
جمعہ 22 جون 2018 13:23
(جاری ہے)
کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد رواں ماہ 14 جون کو انہیں ایک بار پھر ہسپتال لایا گیا، جہاں سے انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) شفٹ کیا گیا، آئی سی یو میں کلثوم نواز دل کی تکلیف کے باعث گر پڑیں، جس کے بعد انہیں مصنوعی تنفس (وینٹی لیٹر) پر منتقل کردیا گیا تھا اور وہ اب تک ہوش میں نہیں آئی ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی اٴْسی روز لندن پہنچے تھے اور ہیتھرو ایئرپورٹ پر انہیں بیگم کلثوم کی طبیعت سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا، جس کے بعد وہ ایئرپورٹ سے ہی کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچے۔دو روز قبل میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا تھا کی جب وہ ایئرپورٹ پہنچے تو حسن نواز نے کہا کہ آپ سیدھے اسپتال آجائیں، کلثوم نواز کی حالت تشویش ناک ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہسپتال پہنچنے کے بعد سے اب تک انہوں نے بیگم کلثوم کو ہوش میں نہیں دیکھا، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے دعاؤں کی بھی اپیل کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.