حوثیوں کی گولہ باری سے الحدیدہ میں خاتون اپنے سات بچوں سمیت جاں بحق
حوثیوں کی طرف سے داغے گئے راکٹ کے نتیجے میں مکان مکمل طورپر تباہ اورتمام افرادجاں بحق ہوگئے
جمعہ 22 جون 2018 12:46
(جاری ہے)
خیال رہے کہ حوثی شدت پسندوں کی جانب سے تازہ گولہ باری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب الحدیدہ شہر میں حوثیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یمن کی سرکاری فوج اور عرب اتحادی فوج تیزی کے ساتھ یمن میں باغیوں کے خلاف پیش قدمی کررہی ہیں اور باغی اپنے مذموم مقاصد کے لیے انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کے ساتھ آبادی کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔قبل ازیں مریس ڈائریکٹوریٹ میں حوثیوں کے حملے میں ایک خاتون سمیت تین شہری مارے گئے تھے جب کہ اسی علاقے میں چند روز پیشتر حوثیوں کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.