یوگا کلاس میں 1 لاکھ 5 ہزار طلباء کی شرکت۔ نیا ورلڈ ریکارڈ بن گیا (ویڈیو)
امین اکبر جمعرات 21 جون 2018 23:45
بابا رام دیو ایک مشہور بھارتی یوگی ہے۔ جمعرات کی صبح کوٹا میں انٹرنیشنل یوگا ڈے مناتے ہوئے انہوں نے نیا عالمی ریکارڈ بنا کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے پچھلے سال بھارت میں ہی میسور کے مقام پر 55506 افراد نے ایک ساتھ یوگا کر کے عالمی ریکارڈ بنایا تھا، گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کی کہ اس ریکارڈ کو بابا رام دیو نے اب 1 لاکھ 5 ہزار طلباء کی مدد سے توڑ دیا۔
اس سے پہلے رپورٹس آئی تھیں کہ اس ایونٹ میں 2 لاکھ افراد شرکت کریں گے۔اس تقریب میں صوبے کے وزیر اعلیٰ واسندرا راجے نے بھی شرکت کی۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے ججز کے علاوہ 4500 رضاکاروں نے معاونت کے فرائض سر انجام دئیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.