کمانڈو ملک نہیں آئے گا، آصف علی زرداری
جب بھی ملک میں کوئی آمر آیا اس نے جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 جون 2018 21:50
(جاری ہے)
آمر ضیا الحق نے بھی سمجھا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کر کے ان کی آواز کو خاموش کر دے گا، خیال رہے کہ زیڈ اے بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد بھٹو زندہ ہے کی سوچ نے جنم لے لیا تھا۔
سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جمہوری حکومت پر شب خون مارنے والے آمر جنرل(ر)سپرویز مشرف کی اربوں روپے کی دولت پر بھی ایک ایسے وقت میں سوال اٹھایا جب انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سیاست دانوں کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے انھیں تنقید کا سامنا ہے۔ سابق صدر نے کہا پرویزمشرف مانتا ہے کہ وہ پیسوں سے لت پت ہے، ان کے پاس اربوں روپے کہاں سے آئے، اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ پرویز مشرف نے اپنی دولت کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں دیا، وہ کہتا ہے کہ اربوں روپے کنگ عبد اللہ نے دیے، لیکن اس کا ثبوت کہاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.