آزاد حیثیت سے زعیم قادری کا الیکشن جیتنا مشکل ہے،سینئیر صحافی نے زعیم قادری کو بری خبر سنا دی
سنٹرل لاہور سے زعیم قادری کے لیے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنامشکل ہے لیکن اگر لاہور کے مضافات سے انتخاب لڑیں تو کچھ بہتر صورتحال پیدا ہو سکتی ہے،عارف نظامی کا تجزیہ
سید فاخر عباس جمعرات 21 جون 2018 21:47
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ میں اس مرتبہ آزاد الیکشن لڑوں گاا ور میرا الیکشن حمزہ شہباز کے خلاف اعلان جنگ ہے۔
اس حوالے پر زعیم قادری کو منانے کے لیے آنے والے رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق بھی ناکام لوٹ گئے۔زعیم قادری کا کہنا تھا کہ وہ این اے 133 سے آزاد الیکشن لڑیں گے اور جیت کر بھی دکھائیں گے۔زعیم قادری کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ،زعیم قادری کے باس رہ چکے ہیں اور میرے خیال میں شہباز شریف نے انکو عزت بھی دی ہے ۔اس لئیے انہوں نے پریس کانفرنس میں جذبات کی رو میں بہہ کر جو باتیں کیں میرے خیال میں انکو نہیں کرنی چاہیے تھیں۔آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ آزاد حیثیت سے زعیم قادری کا الیکشن جیتنا مشکل ہے۔انکاکہنا تھا کہ سنٹرل لاہور سے زعیم قادری کے لیے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنا مشکل ہے لیکن اگر لاہور کے مضافات سے انتخاب لڑیں تو کچھ بہتر صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔انکا مزید کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے انکو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہو کہ انکو ضمنی الیکشن میں ایڈجسٹ کر لیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.