پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا ا مریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی اور میوزیم کا دورہ
جمعرات 21 جون 2018 21:30
(جاری ہے)
ڈاکٹر خان کو ان سرگرمیوں سے متعلق خدمات بھی فراہم کی گئی جواُن کی ریسرچ میں سود مند ثابت ہوں گی۔
ڈاکٹر خان کو ہارورڈ یونیورسٹی کے شعبہ انسانی ارتقائی حیاتیات اور ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی کے ادارہ ہیومن اوریجن کے بنیادی ریسرچ گروپ کی طرف سے مدعو کیا گیا تھا۔ڈاکٹر محمداکبر خان پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی میں بطور کام کررہے ہیں۔ وہ بہت فعال محقق ہیں اورSiwaliks پر وسیع پیلنٹا لوجیکل تحقیقاتی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مختلف قومی اور بین الاقوامی تحقیقاتی جریدوں میں 150 سے زائد تحقیقی مضامین شائع کیے ہیں۔ فی الحال،وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ Siwaliks کے ہاتھیوں اورانسانی ارتقاپر کام کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.