پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا اجلاس، ٹکٹوں کی تقسیم کو غیرمنصفانہ قراردیدیا
پارلیمانی بورڈ سے نااہل اور نیب کیسز بھگتنے والوں کو نکالا جائے،شفاف پارلیمانی بورڈ تشکیل دیکر ٹکٹوں کے فیصلوں پر نظرثانی کی جائے، پارٹی چیئر مین اور وائس چیئر مین کے علاوہ کسی کو ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن ٹکٹ نہ دیا جائے،ناراض رہنمائوں کا مطالبہ
جمعرات 21 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جس کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ میں ایسے ممبران تھے جو سپریم کورٹ سے نااہل اور نیب کیسز بھگت رہے ہیں لہذا شفاف پارلیمانی بورڈ تشکیل دیکر ٹکٹوں کے فیصلوں پر نظرثانی کی جائے۔
اس کے علاوہ خواتین کی اسپیشل سیٹوں پر مرتب کردہ لسٹ بھی من پسند افراد پر مبنی ہے جب کہ پنجاب میں اقلیتی نشستوں پر ترجیحی لسٹ جمع نہ کرانا قابل مذمت ہے لہذا لسٹ جمع نہ کرانے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔اعلامیہ کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے 2013 کا الیکشن پارٹی ٹکٹ پر لڑا، انہیں دوبارہ ٹکٹ دیا جائے جب کہ پارٹی چیئر مین اور وائس چیئر مین کے علاوہ کسی کو بھی ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن ٹکٹ نہ دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.