کراچی،نوجوان نسل نے کھیل کے مختلف میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ڈی جی ادارہ ترقیات
جمعرات 21 جون 2018 20:40
(جاری ہے)
ڈی جی کے ڈی اے نے کے ڈی اے الیون کی کامیابی پر نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ، ڈائریکٹر اسپورٹس محمد ناصر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز منشی اور کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان آباد کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ ڈی جی کے ڈی اے کی خصوصی ہدایت پر حال ہی میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے میرٹ کی بنیاد پر کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کو فعال کیا ہے۔ عقیل کمبائنڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا، مقررہ 20 اوورز میں 172 رنز کا ہدف دیا جو کے ڈی اے کرکٹ ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 13 اوورز باآسانی ہدف حاصل کیا، عمر حسن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ اشعر نے 50 رنز بنائے۔ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عمر حسن کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
-
اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.