ایم ایم اے حیدرآباد میں یونیورسٹی قائم کرے گی،حافظ طاہر مجید
جمعرات 21 جون 2018 20:40
(جاری ہے)
وہ حیدرآباد پریس کلب میں حیدرآباد ضلع سے ایم ایم اے کے امیدواروں این ای227کرامت راجپوت ، پی ایس 66عبدالوحیدقریشی ،پی ایس 62حافظ اعظم جہانگیری ،پی ایس 63علی رضا کھوسو ، پی ایس 64ڈاکٹر سیف الرحمن ، پی ایس 65ناصر علی کاظمی اور امیدوار پی ایس 67فرہاد ایڈوکیٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ ہر حکومت نے حیدرآباد کے شہریوں سے وعدہ کیا کہ وہ پبلک سیکٹر میں یونیورسٹی قائم کریں گے گورنمنٹ کالج کالی موری کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان بھی کردیا لیکن ایسا نہیں ہوا ، ایم ایم اے کا وعدہ ہے کہ ہم حیدرآباد میں پبلک سیکٹر میں ایک جنرل یونیورسٹی قائم کرائیں گے انجینئرنگ اور میڈیکل کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کے ساتھ نئے کالجز واسکولز کا قیام یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.