بنوں میں متعدد ٹھیکہ جات کی نیلامی
میلہ مویشیاں اربن بنوں 2کروڑ 47لاکھ 70ہزار روپے ،بھیڑ بکری منڈی کا ٹھیکہ 53لاکھ 30ہزار روپے، انٹری فیس نیو سبزی منڈی ٹھیکہ کی 10لاکھ دوہزار روپے پر منظوری دی گئی
جمعرات 21 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
میلہ مویشیاںککی ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 47لاکھ 44ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ کار پارک چوک بازار ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 2لاکھ 5ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔
مال گودام ریلوے روڈ کا ٹھیکہ ہدایت اللہ ٹھیکیدار کو 4لاکھ 26ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ میلہ مویشیاں نورڑ کا ٹھیکہ ہدایت اللہ ٹھیکیدار کو 1لاکھ 21ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ موٹر لاری آڈہ ککی کا ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 5لاکھ85ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ میلہ مویشیاں غوریوالہ کا ٹھیکہ ہدایت اللہ ٹھیکیدار کو 1لاکھ 90ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ اسی طرح ذبح خانہ کا ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 3لاکھ 90ہزار روپے پرمنظوری دی گئی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹی او ار حاجی گل والی خان نے کہا کہ یہ ٹھیکہ جات بذریعہ E-Biddingکی گئی ہے۔ ٹھیکہ جات برائے سال 2018-2019 جس سے ٹی ایم اے بنوں کی بجائے پشاور سے براہ راست کی گئی ہے اور اس کی منظوری بھی پشاور سے دی گئی ہے۔ اس موقع پر اے ٹی او ار کرامت اللہ خان ، ار ایم او راؤف اللہ خان وزیر ، ٹی ایم ا ے ڈومیل کا ٹی ایم او حاجی المار خان ٹھیکہ دار رائیس خان ، ٹھیکیدار ملک عبداللہ خان، وغیرہ بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.