ناجائز تعلقات کاشبہ پرشوہر نے کلہاڑی کے وارکرکے آشنا کوقتل کردیا ،بیوی زخمی

جمعرات 21 جون 2018 20:30

خانیوال۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) خاوند نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی جبکہ اس کے آشناء کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈنگیاں پلاں بھہینی امام بخش پر شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی رشیدہ بی بی زوجہ رمضان کو زخمی جبکہ آشنا محمد وسیم ولد مختار احمد کو قتل کردیاریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔ملزم آلہ قتل سمیت موقع سے فرارہوگیا۔ پولیس تھانہ صدر میاں چنوں مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :