ہدایت اللہ خان قائم مقام امیر جماعت اسلامی پشاورمقرر

جمعرات 21 جون 2018 20:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان نے ہدایت اللہ خان کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور اور افتخار خان کو ناظم انتخاب این اے 28 مقرر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہدایت اللہ خان نے قائم مقام امیر ضلع کا چارج سنھبال لیاہے ۔ امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان انتخابی سرگرمیوں کی وجہ سے 25 جولائی تک رخصت پر ہوں گے اور ہدایت اللہ خان قائم مقام امیر ضلع کے فرائض انجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :