بشارت راجہ کی جانب سے فراہم کیا جانے والا بیان حلفی نا مکمل اور جھوٹ پر مبنی ہے ، پری گل آغا کو دی گئی طلاق اور مجھ سے ہونے والی شادی جیسے اہم حقائق کو چھپایا گیا ، سیمل راجہ
بشارت راجہ نے جعلسازی اور بد دیانتی کا مرتکب ہوتے ہوئے مکمل اثاثہ جات ظاہر نہ کئے ہیں۔آئین کے آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہ اترتا ہے ،مسلم لیگ ق کے رہنماء بشارت راجہ کے حلقہ این 59, ,پی پی 61 12, -14 راولپنڈی سے دائر کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
جمعرات 21 جون 2018 20:20
(جاری ہے)
بشارت راجہ کے ظاہر کردہ اثاثہ جات کی مالیت گذشتہ کئی سالوں سے جُوں کی توُں ہے۔
4حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خواہش مند سیاستدان نے 2017 اور 2018 میں قیمتی گاڑیاں کوڑیوں کے بھاو،ْ خریدی ہیں۔ بشارت راجہ کیجانب سے دائر کردہ بیان حلفی میں موجودہ پیشہ کاروبار ظاہر کیا گیا مگر کاروبار کی کوئی تفصیل و ثبوت فراہم نہ کر کے حقائق کو چھپایا گیا ہے۔ درخواست گذار نے موقف اختیار کیا ہے کہ بشارت راجہ کی جانب سے اپنے بنک اکاونٹس میں موجود رقم اور نقدی کی کوئی تفصیل فراہم نہ کی گئی ہے۔بیان حلفی میں پری گل آغا کو 2015 میں دی گئی طلاق ثلاثہ اور درخواست گذار کیساتھ 2014 میں ہونے والی شادی جیسے اہم حقائق کو چھپانے کے علاوہ اثاثہ جات کو بد نیتی کی بناء پر مخفی رکھا گیا ہے۔ درخواست گذار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اعتراضات کی روشنی میں بشارت راجہ کو الیکشن لڑنے کے لئے نا اہل قرار دیتے ہوئے انکے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکرہے کہ سیمل راجہ کے وکلا کی جانب سے بشارت راجہ حامد نواز راجہ اور محمد ناصر راجہ کو انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قرار دلوانے کے لئے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیںمزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.