زعیم قادری نے جذباتی پن کا مظاہرہ کیا ، ٹکٹ دینے کے فیصلے حمزہ شہباز نہیں پارلیمانی بورڈ کرتا ہے‘ رانا مشہود خان
جمعرات 21 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
زعیم قادری جذباتی ہیں اس لئے جلد فیصلہ کردیا مگر ہم ان سے ملاقات کرکے ان کو منانے کی کوشش کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ٹکٹ دینے کے فیصلے قیادت کرتی ہے اور ایم این اے کا ٹکٹ نہ ملنے سے اہمیت کم نہیں ہوجاتی اور یہ ضروری بھی نہیں کہ آپ کی اہمیت اس وقت ہی زیادہ ہوگی جب آپ کو ایم این اے کا ٹکٹ دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ زعیم قادری کا جذباتی پن ہے ا س لئے ہم ان سے ملاقات کرکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کریں گے اور ان کو منا لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.