تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

جمعرات 21 جون 2018 20:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد139000کیوسک اور اخرج 180000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد60100 کیوسک اور اخراج60100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد28400 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 33700کیوسک اور اخراج5900 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد228200 کیوسک اور اخراج 220200کیوسک،چشمہ: آمد243400 کیوسک اوراخراج 207000کیوسک، تونسہ: آمد202300کیوسک اور اخراج174300 کیوسک، پنجند: آمد12200 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد137600 کیوسک اور اخراج 109400 کیوسک، سکھر: آمد94400کیوسک اور اخراج47900 کوٹری:آمد10100 کیوسک اور اخراج N il تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1442.28 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.090 ملین ایکڑ فٹ اور منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1123.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.883ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.70فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.117 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)