زعیم قادری ،عمران خان کے رشتہ دار نکل آئے
میرا عمران خان سے خاندانی تعلق ہے،میری اور عمران خان کی والدہ جالندھر میں ہم جماعت تھیں،زعیم قادری
سید فاخر عباس جمعرات 21 جون 2018 19:58
(جاری ہے)
اس حوالے پر زعیم قادری کو منانے کے لیے آنے والے رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق بھی ناکام لوٹ گئے۔
مزید یہ کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے زعیم قادری کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے زعیم قادری کا کہنا تھا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے میری حمایت کی اور مجھے شمولیت کی دعوت دی ۔تاہم انکا کہنا تھا کہ میرے لیے اپنے نظریات سے بغاوت کرنا بڑا مشکل ہے ۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ میرا عمران خان کے ساتھ خاندانی تعلق ہے ،ہم لوگ پرانے شناسا ہیں۔انکا کہنا تھاکہ میری اور عمران خان کی والدہ جالندھر میں ہم جماعت تھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.