Live Updates

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے

جمعرات 21 جون 2018 19:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے ، سردار یار محمد رند کوئٹہ میں کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے اس کے علاوہ صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے صوبائی صدر بلوچستان کا دورہ آنے والے الیکشن کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ھے اس دوران وہ مختلف سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات