شہباز شریف نے زعیم قادری کی بغاوت پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا
شہباز شریف ،زعیم قادری سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے سوال ہی گول کر گئے
سید فاخر عباس جمعرات 21 جون 2018 19:40
(جاری ہے)
تاہم میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کہنے پر پاکستان واپس جا رہا ہوں اور وطن واپس جا کر ٹکٹو کے تنازعوں پر بات کروں گا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ کلثوم نواز کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ،آپ سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا کریں ۔یاد رہے کہ آج مسلم لیگ ن کے اہم رہنما زعیم قادری نے پارٹی سے بغاوت کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔انکا کہنا تھا کہ میں حمزہ شہباز کا مالشیا نہیں ہوں اور نہ ہی سیاسی یتیم ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں اس مرتبہ آزاد الیکشن لڑوں گاا ور میرا الیکشن حمزہ شہباز کے خلاف اعلان جنگ ہے۔اس حوالے پر زعیم قادری کو منانے کے لیے آنے والے رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق بھی ناکام لوٹ گئے۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.